پنجاب اور خیبر پختو نخواہ کے لئے نئے گورننس سسٹم کا اعلان ،وزیراعظم عمران خان نے بڑا سرپرائز دے دیا

News Alerts!
New Governance System for Punjab and Khebar Pakhtoon Khawa - Prime Minister Imran Khan Surprised

Subscribe us for More News
Current Affairs, International, Technology, Health, Hijama and More.

پنجاب اور خیبر پختو نخواہ کے لئے نئے گورننس سسٹم کا اعلان ،وزیراعظم عمران خان نے بڑا سرپرائز دے دیا
اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے پنجاب اور خیبرپختو نخواہ سے متعلق اجلاس آج پیر کو طلب کر لیا ۔ پنجاب اور کے پی کے سنےئر وزراء کو اسلام آباد بلا لیا۔ اجلاس میں پنجاب اور خیبر پختو نخواہ کے لئے گورننس سسٹم کا اعلان کیا جائے گا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پنجاب اور خیبر پختو نخواہ کے سینئر وزراء کا اہماجلاس آج اسلام آباد میں طلب کر لیا ہے جس میں پنجاب اور خیبر پختو نخواہ کے سینئر وزراء کو شرکت کی ہدایت کی گئی ہے عبدالعلیم خان، فیاض الحسن چوہان ، میاں اسلم اقبال اور میاں محمود الرشید اجلا س میں پنجاب کی نمائندگی کریں گے وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں پنجاب اور خیبر پختو نخواہ کے لئے گورننس سسٹم کا اعلان کیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *