عوام پر گیس کی قیمتوں کا اضافی بوجھ ڈالنا غیر مناسب ہےوزیر اعظم نے گھریلو صارفین کیلئے گیس بلوں میں اضافہ کا نوٹس لے لیا ،بڑا حکم جاری

News Alerts!
Prime Minister Imran Khan Took an Action against Heavy Gas Bills - Big Orders

Subscribe us for More News
Current Affairs, International, Technology, Health, Hijama and More.

عوام پر گیس کی قیمتوں کا اضافی بوجھ ڈالنا غیر مناسب ہےوزیر اعظم نے گھریلو صارفین کیلئے گیس بلوں میں اضافہ کا نوٹس لے لیا ،بڑا حکم جاری
اسلام آباد (این این آئی)’’عوام پر گیس کی قیمتوں کا اضافی بوجھ ڈالنا غیر مناسب ہے‘‘وزیر اعظم نے گھریلو صارفین کیلئے گیس بلوں میں اضافہ کا نوٹس لے لیا ،بڑا حکم جاری،وزیر اعظم عمران خان نے گھریلو صارفینکے لئے گیس بلوں میں اضافہ کا نوٹس لیتے ہوئے وزیر پیٹرولیم کو فوری طور پر انکوائری کی ہدایت کی ہے ۔ اتوار کو ایک بیان میں وزیر اعظم نے کہاکہ عوام پر گیس کی قیمتوں کا اضافی بوجھ ڈالنا غیر مناسب ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *